Darulifta Jamia Darululoom Karachi Official
  • دارالافتاء

    فقیہ ملت مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمۃ اﷲ علیہ (بانی جامعہ دارالعلوم کراچی) ایک کہنہ مشق فقیہ تھے، اﷲ تعالیٰ نے فتوے کے حوالے سے آپ کو بلند مقام عطا فرمایا تھا، پہلے دارالعلوم دیوبند (انڈیا) میں صدر مفتی کے اہم منصب پر فائز تھے پھر ۱۹۴۸ء میں ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان تشریف لائے تو یہاں بھی مسلمان اپنے مسائل کے حل کے لئے بکثرت رجوع کرنے لگے اور حضرت مفتی صاحب رحمۃ اﷲ علیہ احکام شرعیہ سے انہیں آگاہ فرمانے لگے، اس طرح رفتہ رفتہ آپؒ کی ذات ایک چلتے پھرتے دارالافتاء کی حیثیت اختیار کرگئی، پھر عوام الناس کی سہولت کے لئے برنس روڈ کراچی کی مسجد ’’باب الاسلام‘‘ سے متصل ایک دارالافتاء قائم فرمایا، جہاں آپؒ نے سال سال تک فتوے کا کام کیا۔

    مزید تفصیل

 


بذریعہ ڈاک : شعبہ دارالافتاء، جامعہ دارالعلوم کراچی، شارع دارالعلوم، انڈسٹریل ایریا، کورنگی کراچی ، پوسٹ کوڈ نمبر : 75180
فون نمبرز : 2-00922135123030
ٹیلیفون پر جوابات دینے کے اوقات
صبح 10:00 بجے تا 1:00 بجے
اور شام 04:00 بجے تا 05:00 بجے