نوٹ

سوال پوچھنے والے حضرات مندرجہ ذیل امور ملاحظہ فرمالیں

• سوال اردو میں لکھیں ، سوال مختصر اور غیر ضروری تفصیلات سے خالی ہو۔
• صرف اپنے عمل سے متعلق سوال بھیجیں ، دوسرے شخص کے عمل سے متعلق سوال نہ بھیجیں۔
• ایک استفتاء میں تین سے زائد سوال نہ لکھیں اور بہتر یہ ہے کہ ایک استفتاء کا جواب ملنے کے بعد دوسرا استفتاء بھیجیں۔
• دارالافتاء سے صرف اردو زبان میں ہی جواب لکھے جاتے ہیں جن کا بوقتِ ضرورت عربی اور انگریزی میں بھی ترجمہ کیا جاتا ہے ۔
• ایسے سوالات کرنے سے گریز کریں جو اشتعال انگیز یا تعصب پر مبنی ہوں بصورت دیگر دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی ایسے سوالات کے جوابات دینے کا پابند نہیں ہے ۔
• ہماری کوشش ہوتی ہے کہ جواب ہم جلد از جلد روانہ کر سکیں ، تاہم سوالات کی کثرت کی بناء پر آپ کو جواب ملنے میں تاخیر ہو سکتی ہےاسلئے سوال بھیجنے کے بعد جلدی جواب کا تقاضا نہ فرمائیں۔
• سوال بھیجنے کے بعد اپنا ای میل چیک کر لیں ، اگر آپ نے اپناصحیح ای میل ایڈریس درج کیا ہے تو آپ کو وصولیابی کا پیغام موصول ہوا ہوگا۔

دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی
کراچی پاکستان
پوسٹ کوڈ : 75120